جوابی ہنڈوی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (تجارت) جوابی ہنڈوی سے وہ چٹھی مراد ہے جو کسی مہاجن کے حوالے کی گئی ہو اور جس میں یہ حکم کہ کسی خاص شخص کو معین رقم ادا کرے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (تجارت) جوابی ہنڈوی سے وہ چٹھی مراد ہے جو کسی مہاجن کے حوالے کی گئی ہو اور جس میں یہ حکم کہ کسی خاص شخص کو معین رقم ادا کرے۔